ذوات امثال
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) وہ چیزیں جن کے تلف کر دینے سے قیمت کی ادائیگی کے بجائے ویسی ہی چیزیں واپس کرنا لازم ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ چیزیں جن کے تلف کر دینے سے قیمت کی ادائیگی کے بجائے ویسی ہی چیزیں واپس کرنا لازم ہو۔